بلوچستان میں عام معافی کا اعلان
بلوچستان کے عوام اپنے جائز سیاسی حقوق کےلئے عرصہ دراز سے جدوجہد کررہے ہیں اس مقصد کے لئے پر امن مساعی کے علاوہ انہوں نے ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں کا رخ بھی کیا اور حکمرانوں نے مفاہمت اور مصالحت کے خوش کن وعدے کئے تو نیچے بھی اتر آئے مگر سات دہا ئیاں گزر جانے […]
مقبوضہ وادی میں نئی ہندو بستیاں بسانے کا اعلان
مقبوضہ کشمیرمیں روزانہ کی بنیاد پر املاک ضبط کرنا کشمیریوںکو بے گھر اور بے زمین کرنے کا مودی حکومت کایک نیا ہتھکنڈہ ہے۔ اس طرح کی کارروائیوں کا مقصد کشمیریوںکو جاری جدوجہد آزادی کی حمایت ترک کرنے پر مجبور کرنا ہے۔بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں اپنی پرتشدد فوجی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں کے گھروں کو […]
لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
لاہور: معروف سیاسی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر تحریک انصاف میں شمولیت […]
کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان
میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا نام دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ میلہ ایم سی جی کے گیٹ نمبر […]
بلوچستان حکومت کے نگراں وزیر اور مشیر نے استعفیٰ دے دیا، الیکشن لڑنے کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کے نگراں وزیر برائے کھیل و ثقافت اور وزیراعلیٰ کے مشیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر عام انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے سے قبل وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دیا جسے وزیر اعظم نے منظور […]
پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کی کمی کی […]
عارضی جنگ بندی کا اختتام، اسرائیل کا غزہ پرحملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا۔قطر اور مصر کی ثالثی میں […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار
اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان،وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی، البتہ ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں […]
پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی ؟ وزیر مذہبی امور نے اعلان کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج فریضہ حج ادا کرینگے ۔اور 20 یا 21 مئی کو پہلی حج پرواز روانہ ہوجائیگی پرائیویٹ حج آپریٹر وعدے پورے نہیں کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد؛ تحریک انصاف نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں ۔انتخابات کے فریم ورک پر حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے ،منگل کو حتمی ایجنڈے پر بات ہوگی دوسری جانب گوجرانوالہ اینٹی […]