افہام وتفہیم وقت کی سب اہم ضرورت!
اِس وقت وطن عزیزمیں جہاں مختلف سیاسی محاذ کھلے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف دشمن اپنی سازشیں رچاتے ہوئے دہشتگردی کروارہاہے اور افغانستان بھی مکمل طورپردشمن کی گودمیں بیٹھ چکاہے۔لیکن۔سیاسی ایوانوں میں ہلچل اور دشنام طرازی کاپاکستان اِس وقت بالکل بھی متحمل نہیں ہوسکتا۔اپوزیشن کی جانب سے ستائیسویں ترمیم کے حوالے سے حکومت کیخلاف محاذ […]
