افہام و تفہیم وقت کا تقاضا!
اس وقت ملک ایک ایسے فرسودہ، زوال پذیر اور عوام پر مسلط فاسد نظام کی گرفت میں ہے جس کی سوچ، ساخت اور کارکردگی نئی نسل کے لیے کسی طور قابلِ قبول نہیں رہی۔ نوجوان، جو قوم کا مضبوط ترین ستون ہیں، اس بوسیدہ سیاسی و معاشی ڈھانچے کیخلاف شدید بے چینی محسوس کرتے ہیں۔ […]
