اقلیتوں کی عبادتگاہوں پر انتہا پسندوں کے حملے
مودی سرکاری کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے جہاں الگ الگ مذاہب کے پیروکار رہتے ہیں لیکن یہاں عرصے سے خصوصاً اقلیتوں کی مذہبی آزادی سلب کی جارہی ہے۔ لوگوں اور مذہبی عبادت گاہوں پر انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔یہ […]
