اقوام متحدہ کے سربراہ کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، تحمل کا مطالبہ

نیویارک، سڈنی :اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف نہ دھکیلیں۔ اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران اور اسرائیل گہرے تنازع کی طرف […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقف بھرپور انداز میں پیش کیا گیا: دفتر خارجہ

نیویارک:پاکستانی سفارتی وفد کے دورہ نیویارک پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقف بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ایک اعلی سطح پارلیمانی وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔ پاکستان اور بھارت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی حالیہ برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کا دل کی […]

گوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پر ایک اور حملہ ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیلی پابندی کو اقوام متحدہ کے عملے پر ایک اور حملہ قرار دے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا […]

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مکمل رکنیت ”خوش آئند پیش قدمی“

10مئی 2024ءاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس میں 143 ممالک نے فلسطین کی مستقل رکنیت کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کی۔ 9 ممالک قرارداد کے حق میں نہیں تھے 25 اراکین کی غیر حاضری نے ان کے” مہذب کردار“ پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ متحدہ عرب امارات […]

اقوام متحدہ بھارت پردباﺅڈالے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے اور نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے جاری کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ تقریبا 10لاکھ بھارتی فوجیوں کی موجودگی نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماو ¿ والا علاقہ […]

اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اقدام کرے

غیر قانونی طور پر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے اور نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے […]

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں […]

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں سے 13 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیا جبکہ […]

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے […]