سیاسی وفاداریوں کا امتحان
جے یو آئی ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ ایک سیاسی جدوجہد کے مرکز میں تبدیل ہو گئی چونکہ ملک کے سیاسی اداکاروں نے مجوزہ آئینی ترامیم کے لیے مولانا فضل الرحمان کی اہم توثیق کوحاصل کرنے کےلئے جوڑ توڑ کیا پارلیمنٹ ہاﺅس کا منظر سیاسی ریڈار پر بمشکل ایک جھٹکے کے […]