امت مسلمہ کا قبلہ اول یہودیوں کے قبضے میں
دوسری جنگ عظیم کے دوران نازیوں کے ہاتھوں یورپ میں لاکھوں یہودیوں کے قتل عام کے بعد ایک علیحدہ یہودی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے بین الاقوامی دباو¿ بڑھنے لگا۔ عربوں اور یہودیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو حل کرنے میں ناکامی کے بعد برطانیہ نے یہ مسئلہ اقوام متحدہ کے زیر غور لایا۔29 […]