دنیا

امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی باضابطہ منظوری دیدی

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی، صدر بائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ری پبلکن کے زیر اثر ایوان میں ووٹنگ ہوئی جس میں تحقیقات سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے۔ یہ […]

Read More