پاکستان

امریکی صدر کا اگلے ماہ مشرق وسطی کا دورہ شیڈول

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ مشرق وسطی کے تین اہم شراکت دار ممالک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے دورے کی تاریخوں کا اعلان کیا۔انہوں نے میڈیا بریفنگ کے آغاز پر کیتھولک مسیحی رہنما پاپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کیا […]

Read More
دنیا

امریکی صدر کی دھمکی پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز کہا تھا کہ ایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران پر بمباری ہوگی۔ایک بیان میں وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن و […]

Read More
دنیا

گریتونت سنگھ قتل یا کچھ اور ۔۔۔!!!امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گریتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقا ب ہونے کے بعد امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیاگیا تھا تاہم اب انہوں نے دعوت نامہ مسترد کردیا ہے ۔بھارتی حکومتی ذرائع […]

Read More
پاکستان

امریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات ہوئی، ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی، یہ […]

Read More