سیاسی وعسکری قیادت امن کے لئے سرگرم
پاکستان سے وطن واپسی کے بعد امریکا سے پاکستان کے ذریعے کئی پیغامات کا تبادلہ ہوا، پاکستان کے ذریعے امریکا سے تاحال پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے امریکا سے جنگ میں ایران کو پہنچے نقصانات کے ازالے پر بھی بات ہوئی جنگ کے خاتمے پر بات ہوئی ساتھ ہی ایران پر عائد پابندیوں […]
