امید ہے امریکی صدر ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں گے: محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں گے، پاکستان امن کیلئے اٹھائے ہر قدم کا خیر مقدم کرتا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے […]

امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔ ٹامی پگٹ نے مزید کہاکہ دونوں ممالک سے کہا ہے […]

امید ہے فضل الرحمان راضی ہوں گے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تمام معاملات ان کے سامنے رکھیں گے، امید ہے وہ راضی ہوجائیں گے۔ پارلیمنٹ کی راہداری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ایسی ترامیم لانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس پر تمام جماعتیں متفق […]

مایوس ہے امید

جیسے جیسے پاکستان میں تنا اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، قوم کو بے شمار سماجی، سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جس نے مایوسی کا شکار کر دیا ہے۔ ملک میں حالات کی موجودہ صورتحال بڑھتی ہوئی سماجی بدامنی، سیاسی عدم استحکام اور معاشی بے یقینی ہے، ان سبھی نے آبادی […]

امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابی عمل بحفاظت مکمل ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں سکندر سلطان نے کہا کہ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیوں کا کام ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن انٹرنیٹ […]