امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن توجہ فرمائیں
بلا شبہ جمہوریت میں حکومت کے خلاف حزبِِ اختلاف کی تمام جماعتوں کو پر امن احتجاج کرنے کا جمہوری حق ضرور ملنا چاہیے مگر تحریک انصاف کا احتجاج کرنے کا آغاز و انداز ہی نرالہ ہوتا ہے ۔ میری رائے میں کسی بھی احتجاج کو کسی بھی صورت میں کبھی بھی جتھوں ، حملوں اور […]
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی کال
جناب سراج الحق،امیر جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف 2ستمبر( ہفتہ) کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکومتوں نے کمیشن کیلئے کوئلہ، فرنس آئل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کے مہنگے معاہدے کیے۔ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتوں […]
عوام کو فیصلے کا اختیار دیاجائے ، امیر جماعت اسلامی نے دوٹوک اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں ، مذاکرات اور اس کے نتیجے مین شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ،منصورہ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی کوششیں […]
امیر جماعت اسلامی پر خود کش حملہ
امیرجماعت اسلامی سراج الحق صاحب جلسہ عام سے خطاب کرنے کےلئے بلوچستان کے علاقے ژوب پہنچے تو ژوب میں نیو اڈہ کے مقام پر سراج الحق کی گاڑی کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑالیا۔ تاہم خود کش جیکٹ مکمل نہ پھٹنے کی وجہ سے حملہ آور موقع […]
سیاسی بحران، تمام جماعتوں کا متفق ہونا ضروری
امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب کی مفاہمتی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔ تقریباً تمام جماعتیں سیاسی بحران کے خاتمے کےلئے مل بیٹھنے کو تیار ہیں۔ امید ہے کہ سیاسی قوتیں ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی۔ تاہم اس میں وقت لگے گا۔ ایسے انتخابات چاہتے ہیں جن کے نتائج سب تسلیم کریں۔امیر […]
اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا
امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ، اسٹیبلشمنٹ، الیکشن کمشن کو غیر جانبدار ہونا ہوگا۔ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گراو ¿نڈ اور […]
عام انتخابات مئی اور اکتوبر کے درمیان ہونے چاہئیں
امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے قومی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں تھیں۔ تینوں رہنماو ¿ں کے درمیان اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کےلئے […]