انتخابی مہم ، کونسی جماعت آج کہاں پاور شو کریگی ۔۔۔؟ جانیں
عام انتخابات میں 4 دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی آج حیدرآباد میں پاور شو کرے گی، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کریں گے۔جمعیت علمائے اسلام کا کرک میں جیل چوک میں جلسہ ہوگا جس سے مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے۔میرپورخاص میں ایم کیو ایم […]