کالم

اور جنگ شروع نہیں ہو گی

رحمان عباس کا پانچواں ناول زندیق ستمبر 2021 میں مکمل ہوا اور 2022 میں شائع ہوکر مطالعے اور تجزیے کا عنوان بن گیا۔سات سو پچاسی صفحات کے اس ضخیم ناول کا ہوشربا اور چشم کشا متن سیکڑوں بل کھاتے ہوئے ، متنوع سمت لہراتے ہوئے اور متعدد ان کہی باتیں سمجھاتے اور بعض نادر توجیہات […]

Read More