ٹیسلا نے اُڑنے والی گاڑی متعارف کرادی، ریلیزنگ 2028 میں متوقع

ٹیسلا نے اُڑنے والی گاڑی متعارف کرادی، ریلیزنگ 2028 میں متوقع

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی نسل کی روڈسٹر اسپورٹس کار کی رونمائی کردی ہے، جس نے مظاہرے کے دوران مختصر طور پر ہوا میں اڑنے، فضائی گردش کرنے اور دوبارہ زمین پر اترنے کا مظاہرہ کیا۔یہ گاڑی اسپیس ایکس کی راکٹ ٹیکنالوجی سے متاثرہ تھرسٹرز کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔نئی روڈسٹر میں کمپریسڈ […]