ایک ہی روز دہشت گردی کے افسوسناک واقعات May 5, 2023 خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک سرکاری اسکول میں نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے امتحانی ڈیوٹی پر مامور 7اساتذہ سمیت8 افراد کوبے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق « مزید پڑھیں