اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، پچاس فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دی جائیں گی۔لیاقت بلوچ نے منصورہ میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں کہا کہ مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات […]
