جماعت اسلامی کا دھرنا 5 ویں روز میں داخل ، مذاکرات کا اگلا دور آج متوقع July 30, 2024 راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور اور مہنگے بجلی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے، حکومت سے مذاکرات کا اگلا دور آج ہونے کا امکان ہے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ « مزید پڑھیں