ایس سی او سربراہی اجلاس
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO)کے رکن ممالک نے جعفر ایکسپریس اور خضدار میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کے خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔رکن ممالک نے مزید کہا کہ ایسے حملوں کے مرتکب افراد، منتظمین اور اسپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں […]
ایس سی او ‘ سمٹ ‘پاکستان کےلئے تازہ ہوا کا جھونکا
شنگھائی تعاون تنظیم(یس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی وزیر خارجہ کی 9 سال بعد پاکستان آمد روس تاجکستان کرغزستان قازقستان بیلاروس کے وزرائے اعظم و دیگر عالمی رہنما بھی اسلام آباد پہنچ گئے تنظیم کے رکن ممالک روس بیلاروس قازقستان کرغزستان تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے […]
ایس سی او کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
ایس سی او سمٹ کا اسلام آباد میں انعقاد بلاشبہ پاکستان کی علاقائی اور عالمی سطح پر مسلمہ حیثیت تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے ، ایس سی او سمٹ کا انعقاد پاکستان میں ایسے وقت میں ہورہا ہے جب طے شدہ منصوبے کے تحت ہمارے بدخواہ ملک میں سیاسی ، مذہبی اور لسانی دہشت […]
ایس سی او اجلاس ، محسن نقوی کا اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔محسن نقوی نے ڈی چوک، شاہراہ دستور، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کا معائنہ کیا۔وزیر داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے تزئین و آرائش کے […]
”ایس سی او“ سربراہ اجلاس اور انتشاری ٹولے کا احتجاج
کسے معلوم نہےں کہ SCO ایک سیاسی، اقتصادی، بین الاقوامی سلامتی اور دفاعی تنظیم ہے جسے چین اور روس نے 2001 میں قائم کیا تھا۔یاد رہے کہ یہ جغرافیائی دائرہ کار اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے، جو ایشیا کے تقریباً 80% رقبے اور دنیا کی 40 فیصد […]
ایس سی او سربراہی اجلاس کیلئے فول پروف سکیورٹی کی منظوری
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹریز، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی […]
مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک […]
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ان کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہنچ گئے
بھارت کے شہر گووامیں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہچن گئے ۔بھارتی وزیر خارجہ نے بلاول کا کانفرنس ہال میں خیر مقدم کیا ، بلاول سے تاجک وزیر خارجہ سراج الدین محریدین کی ملاقات ہوئی ، ملاقا ت میں علاقائی وبین الاقوامی […]