ایمان مزاری کا جوڈیشل ریمانڈ اور علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ایمان مزاری کا جوڈیشل ریمانڈ اور علی وزیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور خاتون وکیل ایمان مزاری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]
