وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، وفد کا معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد نے ملاقات کی، وفد نے وفاق سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیر اعظم سے شکوہ کیا، جس پر وزیراعظم نے متحدہ کے وفد کو مطالبات کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو […]