پشاور سے لاہور بھیجے جانیوالے پارسل سے 24 کلو چرس اور 4 کلو افیون برآمد
اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے پشاور حاجی کیمپ بس اڈا کے قریب لاہور بھیجے جانیوالے پارسل سے 24 کلو چرس اور 4 کلو افیون برآمد کر لی گئی انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے بھیجے گئے پارسل سے 242گرام ویڈ برآمد کراچی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل […]
پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی
پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی، چیئرمین پی اے سی نے اس معاملہ پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا بھی عندیہ دیدیا، پی اے سی نے اسلام آباد کلب انتظامیہ […]
اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 700 کلو گرام چرس برآمد
اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے رستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی گئی جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد۔اے این ایف اور ایف سی کی بلوچستان جنرل ایریا راجے میں مشترکہ کاروائی 110 کلو آئس اور 20 کلو افیون […]
اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کے دوران 220 کلو چرس برآمد، 5 ملزمان گرفتار
اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب بہاولپور کی رہائشی خاتون اور پشاور کے رہائشی ملزم سے 2 کلو آئس اور 2 کلو 400 گرام چرس برآمد۔لسبیلہ میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 220 کلو چرس برآمد 3 گاڑیاں قبضے میں لے کر 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔خیبر سے پنجاب منشیات […]
دوا سازی کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والے اے این ایف نے دھر لیئے
اے این ایف نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے 50 کلو کیٹامائن اور 2 گاڑیاں بھی قبضے میں لےلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی لاہور میں انتھک محنت کے بعد بڑی کاروائی نجی دواساز کمپنی منشیات بنانے اورسمگلنگ میں ملوث کمپنی کے مالک کو تمام گروہ سمیت گرفتارکر […]