وہاج علی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا
ڈراما سیریل “تیرے بن” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف اداکار وہاج علی رواں سال کی ایشیاء کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ایک مشہور اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے معروف اداکار وہاج علی کو ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا اور اس […]
بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بالی ووڈ سٹار اجے اپنی ہٹ فلم سنگھم کے سیوکوئل ”سنگھم اگین“کی شوٹنگ کے دوران لڑائی کے ایک منظر کی شوٹنگ کروائے ہوئے زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنکھ میں چوٹ لگنے کے باعث […]
ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو
بھارت کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار پرتھوی راج کی فلم ‘لوسیفر’ کے سیکوئل ‘L2: Empuraan’ میں پاکستان کی […]
شہناز گل نے اپنے پرستاروں کو آخر کار خوشی کی خبر دے ہی دی
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گل نے نیا گھر خرید لیا۔شہناز گل نے حال ہی میں ریلیز ہونیوالی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے اپنا بالی وود میں ڈیبیو کیا ہے ۔شہناز گل حال ہی میں خرید ے گئے اپنے نئے گھر کی خوشی میں اپنے مداحوں کی […]
اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ہر بُرے وقت میں میرا ساتھ دیا، شاہ رُخ خان
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ہر بُرے وقت میں ان کا ساتھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان خان کے ایک پرانے پروگرام کی ویڈیو وائرل ہے جس میں شاہ رُخ خان اور رانی مکھر بطور مہمان […]
اداکارہ ایشوریہ رائے بچن بڑے پردے پر جلوہ کیلئے تیار
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پانچ برس بعد نئی تامل فلم ’پوننین سیلون‘ کے ذریعے بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز ادارے لائیکا پروڈکشنز نے پوننین سیلون کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ اس فلم میں ایشوریا رائے بچن 2 مختلف کرداروں […]