عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان August 20, 2023 عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے ۔جیل حکام کا کہنا ہے « مزید پڑھیں