بجلی گیس اور تیل کے مسلسل بڑھتے ہولناک نرخ
گیس ،تیل اوربجلی کی قیمت میں ہر ہفتہ دس دن بعد اضافہ عوام کی مشکلات بڑھانے کا ایک لااعلاج مرض گیا ہے ۔اس جان لیوا مہنگائی کے عذاب میں مبتلا ملک کی بھاری اکثریت کےلئے ہر ممکن کوشش کے باوجود بل بھرنامحال ہوتا جا رہاہے۔چند دن قبل بجلی کی قیمتوں اضافے کے بعد پاکستان میں […]