خاص خبریں

بحرین میں یومِ آزادی کی تقریبات

بحرین میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب جوش و خروش سے منائی۔ بحرین میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی شہریوں نے اس رنگا رنگ تقریب میں بھرپور شرکت کی۔ بچوں اور خاندانوں کی موجودگی نے خوشی اور حب الوطنی کے جذبات کو مزید جِلا بخشی، جس سے پورا ماحول […]

Read More