بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا، درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سابق خاتون اول بشریٰ عمران نے قومی […]