بشری بی بی نے جیل میں بہتر سہولتوں کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیوی بشری بی بی نے خاوند کی طرح جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی نے بہتر سہولتوں کے لیے جیل حکام کو متعدد […]

بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 7 مقدمات میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں ضمانت کی درخواستوں […]

بشریٰ بی بی کی رہائی

بشریٰ بی بی کی رہائی کے ساتھ ہی اڈیالہ جیل میں اضافی سکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ رہائی کا حکم ملنے کے بعد قانونی کارروائیاں مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔بشریٰ بی بی نے رواں سال 31جنوری کو توشہ خانہ کیس میں 14سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعدنوماہ […]

بشریٰ بی بی کیخلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات جاری

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے معاملے میں پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی، جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی، جب کہ عدالت کو بتایا گیا کہ بشری بی بی کے خلاف پولیس میں ایک تھانے میں جعلسازی اور دھوکہ […]

بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دفتری اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کے اعتراضات بھی دور کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی […]

بشریٰ بی بی ، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس ، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کارروائی سے روکتے ہوئے شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے اور چیئرمین پی ٹی اے و ممبران کیخلاف توہین عدالت میں شوکاز نوٹس جاری کرنے کے 25 جون کے حکمنامے کو معطل کردیا۔سپریم کورٹ میں بشری بی بی اور نجم […]

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم

لاہور ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔جسٹس شہباز رضوی نے بشری بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔عدالت نے درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔بشری بی بی کے […]

9 مئی ! بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ہائی کورٹ میں بشری بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ بشری بی بی کے خلاف نیب میں 4 […]

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کی اہلیہ کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی […]

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کی اہلیہ کی بنی گالہ منتقلی کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار بشریٰ بی بی کے […]