خاص خبریں

امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا؟ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے بانی آئین کو سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس چل رہا ہے، صدارتی ریفرنس کے ذریعے تاریخ درست ہوگی، ذوالفقار بھٹو شہید اس ملک کے آئین کے […]

Read More
پاکستان

این اے 196 ، بلاول بھٹو زرداری کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے تمام 303 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آ گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔جے یو آئی ف کے ناصر محمود 34499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

یوکرین۔روس تنازعہ کا واحد حل سفارتکاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں، تیسری دنیا کی معیشتیں اس وقت دباﺅ کا شکار ہیں، دنیا بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، روس۔یوکرین جنگ کے اثرات خطہ سمیت […]

Read More
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی دوران ملاقات پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ،سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ ء خیال وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات […]

Read More