صدر زرداری کے دستخط کے بغیر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول

صدر زرداری کے دستخط کے بغیر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول

کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی بزدل ہے جو اپنی دھرتی کا دفاع کرنے کے لیے تیار نہیں، پی پی کا فیصلہ صاف ہے آئینی اور قانونی طریقے سے صوبے بن سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم پر سیاسی تنقید کرسکتے ہیں مگر دہشت گردوں کے خلاف مولانا کو […]

بلاول نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کو روکنا پاکستان کی سلامتی کیلئے ضروری قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کئی ملکوں کے بعد اب ایران پر اسرائیلی جارحیت کے سلسلے کو روکنا پاکستان کی سلامتی کیلئے ضروری قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پہلے اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف آیا، دنیا میں کوئی نہیں بولا، پھر […]

پاکستان بھارتی حملے کا جواب اپنی مرضی کے مقام اور طریقے سے دیگا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان جواب دینیکا حق رکھتا ہے، پاکستان بھارتی حملے کا جواب اپنی مرضی کے مقام اور طریقے سے دے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارتی حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت […]

آئینی ترامیم کا مسودہ میرے پاس آنے سے پہلے وزیر قانون نے ججز کو بتایا ، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا مسودہ پہلے ان کے پاس نہیں آیا، پہلے وزیر قانون سپریم کورٹ گئے اور ججز سے کہا کہ ہم آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ میں اصلاحات لائیں گے۔ . لا رہے ہیںایک انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ […]

کوشش ہے آئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے ہوجائے ، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترامیم پر سب کی کوشش ہے کہ اتفاق رائے ہو جائے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترامیم پر مزید اتفاق رائے کی ضرورت ہے، مولانا نے بہت سی باتوں پر اتفاق کیا ہے، ان کی کوشش ہے کہ 18ویں […]

کسی نے میری ایک بھی سیٹ کم کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کرونگا ، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی، کسی نے میری سیٹ کم کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کروں گا۔ بلاول بھٹو نے کراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انتخابی ریلی بلاول چورنگی سے شروع ہو کر کیماڑی، شیر شاہ، پاک کالونی، لیاری، لیاقت آباد اور ناظم […]

نواز شریف انتظامیہ پر دباﺅ ڈال کرالیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتے ہیں ، بلاول

بلاول نے کہا ہے کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباو ¿ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑ کرنا چاہتے ہیں جب کہ نگراں حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کے حق میں متعصب ہے۔ (این) اب برقرار رکھنا بہت مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباو ¿ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑ کرنا چاہتے […]

صرف پیپلزپارٹی کے پاس غربت ، بیروزگاری ، مہنگائی سے نمٹنے کا منصوبہ ہے ، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے پاس غربت، بے روزگاری اور مہنگائی سے نمٹنے کا منصوبہ ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پارٹی منشور اور عوامی اقتصادی معاہدے پر بات کروں گا، عوام کو […]

این اے 127 سے بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر

لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔عام انتخابات 2024 کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر شہری محمد ایاز نے اعتراض جمع کرادیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے […]

بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ کا وزیراعظم چوتھی بار اقتدار میں آکرملک کو مشکلات سے نکالے گا، بلاول

کوئٹہ: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کررہے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں […]