بلڈوزر کے زور پر بھارت میںمسلم املاک تباہ
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ جائیدادوں کے انہدام کے متعلق ملک گیر رہنما خطوط جاری کرے گی۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ کسی کی جائیدار صرف اس وجہ سے بلڈوز نہیں کی جاسکتی کہ وہ ملزم ہے۔جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے وی وشوا ناتھن ناتھن پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو […]