بوجھ کون روگ ؟
الفاظ کے ہیر پھیر سے براہ راست لکھنے کی بجائے اسٹیبلشمنٹ لکھ کر بولا جاتا ہے کہ فوج ہر غلطی کی ذمہ دار ہے ۔ پاکستان میں جمہوریت کی ناکامی انہی کے کندھوں پر ڈال کر سیاستدان خود کو بابائے ملت و جمہوریت قرار دلاتے رہے ہیں ۔ واضح رہے جرنیلوں ججوں صحافیوں کی غلطیاں […]