سیاسی ساکھ کو بھی بچائیں اور ملک و قوم کو بھی
بلاشبہ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار ممالک میں پاکستان پہلے نمبروں پر ہے مئی عام طور پر گرمی کے آغاز کا مہینہ ہوا کرتا تھا تیز دھوپ کے ساتھ چلنے والی ہوائیں اور کبھی کبھار بارشیں مئی کی گرمی کو جون تک لے جایا کرتی تھی اور جون کے اوائل سے ستمبرکے آخر تک گرمی […]