ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر بھارتی اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی اور پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی ۔تبو نے اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی […]

بیٹی کی اسکول کی فیس ادا کرنے سے قاصرتھا ، عمر اکمل جذباتی ہوگئے

عمرا کمل اپنی زندگی کے مشکل حالات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔شو میں انہوں نے اپنے میچ فکسنگ سکینڈل کے بارے میں قانونی طریقہ کار پر عمل کرنے کیوجہ بتائی انہوں نے کہاکہ وہ مقدمہ جیت چکے ہیں ۔عمرا کمل نے کیس لڑنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کیس […]

اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنیوالا بزدل ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام حقیقی آزاد ی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر خود چارپائی کے نیچے چھپ جائے ۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم […]

سندھ میں سیلاب متاثرہ بچی بھوک سے جاں بحق

حالیہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے سندھ کے متاثرہ خاندان کی 2 سالا بچی بچی آسیہ بھوک سے تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق متوفی بچی کے والد ممتاز گوپنگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی بیٹی گزشتہ رات چل بسی، […]