بھارت میںمساجد ومزارات کی بے حرمتی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور کے علاقے برونڈا میں ایک مزار پر ہندوﺅں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کشیدگی پائی جاتی ہے۔ جھڑپوںمیں ایک دوسرے پرپتھرا ﺅکیا گیا جس سے ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔یہ تنازعہ مزار کو زعفرانی رنگ کیے جانے سے شروع ہوا جس پر […]