عالمی برادری کی بے حسی

اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہےں ۔ اسرائےل کیخلاف اس آپرےشن کی مثال پہلے کبھی نہےں ملتی ۔مسلم ممالک تو خاموش تماشائی بن کر سب کچھ دےکھ رہے ہےں جبکہ دوسری طرف مغربی ممالک اسرائےل کو ہر قسم کی […]

بے حسی عروج پر

میںایک قلیل مدت کےلئے اس جہان فانی میں آیاہوں، میرا مقصد حیات کیاہے یعنی ہر مرحلے پر نئے سوال جنم لیتے ہیںاوران سوالوں کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ، خیال جیسے جیسے پروان چڑھتا ہے اسی طرح بتدریج ان مختلف سوالوں کے جواب ملناشروع ہوتے ہیں تو وہ علم عرفان اور آگہی کی نئی دنیا […]

بے حسی عروج پرہے

اس فانی دنیامیںآنے کے بعد جب انسان کچھ کچھ باشعور ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں سوال ابھرنا شروع ہوتے ہیں یعنی یہ کائنات کیا ہے ، اس کا بنانے والا کون ہے ، میں بحیثیت انسان کتنا اہم ہوں ، اس وسیع کائنات میں میرا کردارکیا ہے ، میںاشرف المخلوقات ہوں ،یہ سب […]

بے حسی کادور

آجکل بے حسی کا دور ہے کوئی بھی کسی سے مخلص نہیں ہر شخص اپنی ذات تک محدرد رہنا چاہتا ہے ہر طرح کا فائدہ اس کی ذات تک گھومنا چاہیے بھائی بھائی سے دور ہے بہنوں سے فاصلے ہیں رشتے داریاں مانند پڑ چکی ہیں میل ملاپ بھی اس جگہ ہے جہاں فائدے ہوں […]

مسلم ممالک کی بے حسی

اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں سےنکڑوں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہےں ۔مسلسل ہونے والے فضائی حملوں سے گھروں کے علاوہ ہسپتالوں کی عمارتےں بھی ملبے کے ڈھےر مےں تبدےل ہوگئی ہیں 7اکتوبر 2023ہفتے کی صبح قابض اسرائےل کے خلاف حماس کی جانب سے […]

لیڈروں کی بے حسی اورپارٹی ورکروں کی موت

کسی بھی سیاسی پارٹی میں جب تک ورکر نہ ہوں تب تک لیڈر پیدا نہیں ہوتا ورکر ہی انہیں زمین سے اٹھا کر آسمان تک لے جاتا ہے انکی خاطر لڑائی کرتا ہے بغیر کسی لالچ اور فیس کے وہ انکا ہر جگہ وکیل بنا پھرتا ہے اور تو اور ایک ورکر ہی ہوتا ہے […]

مسلم ممالک کے بے حسی

اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں سےنکڑوں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہےں ۔مسلسل ہونے والے فضائی حملوں سے گھروں کے علاوہ ہسپتالوں کی عمارتےں بھی ملبے کے ڈھےر مےں تبدےل ہوگئی ہیں 7اکتوبر 2023ہفتے کی صبح قابض اسرائےل کے خلاف حماس کی جانب سے […]