خیبرپختونخوا میں اب تجاوزات کی کوئی جگہ نہیں، تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

خیبرپختونخوا میں اب تجاوزات کی کوئی جگہ نہیں، تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

پشاور:پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز ہوگیا، گڑھی قمر دین میں درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کی دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی موجودگی میں بھاری مشینری کی مدد سے درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ آپریشن میں پی ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے […]