پانچ اگست تجدید عہد کا دن
ایک بار پھر پانچ اگست کو دنیا بھر کے کشمیری یوم استحصال منا کر بھارت کو بالخصوص اور اقوام عالم کو بالعموم یہ واضح پیغام دیں گے کہ مودی کے تمام تر ظالمانہ اور استحصالی ہتکھنڈوں کے باوجود گزرے ماہ وسال کی طرح تحریک آزادی کشمیر آج بھی بدستور جاری وساری ہے ، ادھر مقبوضہ […]