تحریک طالبان پاکستان کا بیانیہ اسلامی تعلیمات، قانون، اخلاقیات سے متصادم قرار
تحریک طالبان پاکستان (TTP) اپنے بیانیے میں دعوی کرتی ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظامِ حکومت "غیراسلامی” ہے اور وہ تشدد کے ذریعے شریعت کا نفاذ کرکے معاشرے کو "حقیقی اسلامی” اصولوں پر استوار کریں گے۔ وہ آئین اور جمہوریت کو مسترد کرتے ہوئے اپنی تشدد پر مبنی جدوجہد کو "جہاد” قرار دیتے ہیں، جبکہ […]