حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک
یوں تو 14اگست کا دن یوم آزادی کا دن ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے لیکن اس بار یہ جشن پہلے سے زیادہ جوش و خروش اور نئے ولولے کے ساتھ بنایا جائے گا۔ کیونکہ آپریشن بیان المرصوص اور معرکہ حق کی شاندار کامیابی نے وطن عزیز کو پوری دنیا […]
