سیاسی ڈائیلاگ خوش آئند

ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا معاملہ زیرسماعت ہے، اگلے روزوزارت دفاع کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سماعت کرنے کے بعد عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماو ¿ں کو طلب کیا تھا۔جس پرگزشتہ […]

دوراہے پہ کھڑی ملکی سیاست

ملکی سیاست ایک بار پھر دوراہے پر کھڑی ہے، مرکزی حکومت اقتدار کو طول دینے کے لیے الیکشن ایک سال یا چھ ماہ تک موخر کروانا چاہتی ہے،جبکہ ایک بڑی سیاسی پارٹی (تحریک انصاف)قومی و صوبائی اسمبلیوں سے نکل کر جنرل الیکشن کی طرف جانا چاہتی ہے، اور دیگر چھوٹی سیاسی پارٹیاں بھی جنرل الیکشن […]