

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کے فورا بعد جنم لینے والا وہ تنازع ہے جو سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی جنوبی ایشیا سمیت عالمی سیاست کے ضمیر پر سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔یہ مسئلہ
سبھی جانتے ہےں کہ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھاکی 102سیٹوں پر ووٹنگ ہو چکی ہے اور باقی 6مراحل پر ابھی ووٹنگ باقی ہے اور نتائج 4جون کو آئیں گے۔اسی حوالے سے مبصرین نے رائے ظاہر کی ہے