توہین عدالت پر شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے اب شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے۔زمان پارک میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ کی طرف […]
