تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا

تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا

تہران :ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ سمجھوتے کے بعد ایران نے اپنے آئندہ مؤقف اور مذاکراتی حکمت عملی کے حوالے سے اہم نکات واضح کر دیے ہیں۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران اس نئے معاہدے کے تحت […]

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا ، ہزاروں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا نے فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔اسماعیل ہنیہ کو جمعے […]

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنےوا

بچوں ،بوڑھوں اور عورتوں کے انسانی حقوق کی پامالی اور ان پر مشق ستم جو اسرائےل کر رہا ہے وہ صرف شےاطےن ہی سمجھ سکتے ہےں ۔ہزاروں فلسطےنی اسرائےل کے شوق انتقام کی بھےنٹ چڑھ چکے ہےں ۔لاکھوں بے گھر اور زخمی ہوئے ہےں اور غزہ کو عملاً تورا بورا بناےا جا چکا ہے ۔ […]