جب قیمتیں روز بدلیں، زندگی کیسے سنبھلے

کبھی کبھی حکومت کا ایک فیصلہ صرف قیمتیں نہیں بدلتا بلکہ کروڑوں انسانوں کی زندگی کا پورا حساب بدل دیتا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ سرکاری اعلامیے میں شاید ایک معمولی عدد ہو مگر یہی ایک روپیہ جب سبزی کی ٹوکری، رکشے کے کرائے، فیکٹری کی لاگت، کسان کے کھیت اور […]