جماعت اسلامی ہی بحران پر قابو پاسکتی ہے
جناب لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی،نے لاہور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل ہمیشہ ا ±ن لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ تعالیٰ کی غلامی اور بندگی قبول کرلیں۔ جماعت اسلامی کے کارکنان پاکستان کی بحران در بحران کی صورتِ حال میں عزم […]
بجلی بلز،جماعت اسلامی عدالتوں میں جائےگی
بجلی کے بلوں میں بار بار اضافے اور بجلی کے حقیقی استعمال کے علاوہ جتنے تیرہ ٹیکس لگائے جا رہے ہیں اس کے خلاف متعلقہ ہائیکورٹوں سے حکم امتناعی حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی بلوں ، مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر اور کامیاب ہڑتال کر کے […]
جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال
جماعت اسلامی کی مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر ملک گیر ہڑتال ہوئی۔ ہڑتال کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے جبکہ کئی مقامات پر سڑکیں بند کرادی گئیں۔وکلائ، طلبہ تنظیموں،مذہبی و سیاسی جماعتوں، آل پاکستان انجمن تاجران سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے […]
مقبوضہ جموں کشمیر کے رہنما سید علی گیلانیؒ
جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنما ، سید علی گیلانیؒجوکہ در حقیت تکمیل پاکستان کے داعی تھے،29 جون 1929ءمیں جموں کشمیر کے علاقہ سو پور میں پیدا ہوئے۔سید علی گیلانیؒ یکم ستمبر ۱۲۰۲ کو88 سال کی عمر میں گھر حیدر پورہ میں قید کے دوران وفات پائی۔بھارت نے ان کی موت کے وقت سر نگر […]
آئینی تقاضے
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے متنبہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ہوش کے ناخن لیں ورنہ حالات مارشل لاءکی طرف بڑھ رہے ہیں۔پو رے ملک میں ایک ہی روز انتخابات کرائے جائیں تاکہ سیاسی بے یقینی ختم ہو۔ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی قربانی دے، مرکزی اور سندھ […]
جماعت اسلامی کا کراچی کے بلد یاتی انتخابات میں دھندلی کے خلاف نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سر اج الحق کی کال پر ملک بھر کی طر ح نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کی جبکہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم ، […]
جماعت اسلامی کی اسلام آباد میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم اور الیکشن التوا کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں رٹ دائر
جماعت اسلامی اسلام آباد نے مسلم لیگ ن حکومت کی جانب سے بدنیتی پر مشتمل بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم اور الیکشن کے ممکنہ التوا کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں رٹ دائر کر دی، جماعت اسلامی کی جانب سے حسن جاوید ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہو ئے، جماعت اسلامی […]
حکومت غریب عوام پر بجلیاں گرا رہی ہے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بلوں کی صورت میں بجلیاں گرا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو بجلی ملتی نہیں جبکہ بجلی مزید مہنگی ہوتی جا رہی ہے، بجلی حکومت صرف بلوں کی صورت میں بجلیاں گرا رہی […]
سیاست دان سیلاب متاثرین کی امداد پر قابض ہو رہے ہیں، عنایت اللہ
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ نے سیاست دانوں پر امداد آپس میں تقسیم کرنے کا الزام لگا دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عنائت اللہ کا کہنا تھا کہ امداد سیاسی بنیاد پر تقسیم ہو رہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین پر پیسہ خرچ کرنے کے […]
جماعت اسلامی کا یوم تاسیس اور سراج الحق
گزشتہ سے پیوستہ 1958 میں جماعت اسلامی نے عبدالقیوم خان (مسلم لیگ) اور چوہدری محمد علی (نظام اسلام پارٹی) کے ساتھ اتحاد کیا اس اتحاد نے اسکندر مرزا (1956-1958) کی صدارت کو غیر مستحکم کر دیا اور پاکستان دوبارہ مارشل لا کی گود میں چلا گیا فوجی حکمران صدر محمد ایوب خان (1958-1964) کا جدید […]