سچی بات ایس کے نیازی کے ساتھ / عمران خان کا جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان / 25-10-2022
https://www.youtube.com/watch?v=rLqi-VU_QUc&ab_channel=RozeNews
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا، عمران خان
سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ یہ انتخابات نہیں کرائیں گے، اس لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، یہ حقیقی آزادی […]