جمہوریت اورسیاسی جماعتیں!
سیاست آگے بڑھنے کا نام ہے مگر پاکستان میں سیاسی گول دائرے میں سفر کرتی ہے۔ گھما پھرا کے اسے دوبارہ اسی مقام پر لاکھڑاکیا جاتا ہے، جہاں سے گزری ہوتی ہے، آج کی صورتِ حال کو دیکھیں تو سب کچھ واقعات کا ایکشن ری پلے نظر آئے گا، پرانے مقدمات ختم ہو رہے ہیں […]