جیکب آباد سے دو منشیات اسمگلر گرفتار

جیکب آباد – جیکب آباد میں پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو بین الصوبائی منشیات اسمگلروں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر جرا واہ کے قریب کی گئی۔ چھاپے کے دوران حکام نے 30 کلو گرام […]