حکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اگر یہ 3 فیصد سود کم کر دیں تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، ایک فیصد سود کم کرنے سے 594ارب روپے کی بچت ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی […]
حکمران مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال رکھیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران طبقات مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال رکھیں۔یوم مزدور پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کریں۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ معاشرے کی ترقی میں مزدوروں […]
26 اپریل کی ہڑتال امریکا، اسرائیل، بھارت کیخلاف ہے: حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 26 اپریل کی ہڑتال امریکا، اسرائیل اور بھارت کے خلاف ہے۔ انہوں نے پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پہلے سے ہی اسرائیل کو سپورٹ کر رہا ہے، بھارت مسلمانوں کے قتل عام میں شریک ہے۔امیر جماعتِ اسلامی کا […]
26اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمان کا اعلان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال ہو گی۔وفاقی دارالحکومت میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے بچوں کو کاٹ کر رکھ دیا گیا، حکمران سوئے ہوئے ہیں، لیکن امت جاگ رہی ہے، ہم کسی بندوق […]
حافظ نعیم الرحمان کا 11 اپریل کو امریکی قونصل خانے کی طرف مارچ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 11 اپریل کو امریکی قونصل خانے کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 11 اپریل کو امریکی قونصل خانے کی طرف مارچ کریں گے، 13 اپریل کو کراچی اور 20 اپریل کو اسلام آباد میں […]
حافظ نعیم الرحمن آج وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
حافظ نعیم الرحمن آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔حافظ نعیم الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ہوگی۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس میں غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن وزیراعظم شہباز شریف […]
حافظ نعیم سمجھتے ہیں تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دیدیں ، عظمیٰ
عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن اگر سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دے دیں۔ حنا پرویز بٹ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ جماعت اسلامی کو تو اتنے ووٹ نہیں ملے جتنے دھرنے دیے ہیں۔ دھرنا امیر کراچی سے دھرنا […]
حکومت سن لے لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا، ہم طالبات سے نہیں ہٹیں گے ، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم سن لے اب لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی تحریری معاہدہ اور ریلیف کا اعلان کیا جائے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کے […]
قوم کو ریلیف چاہیے اس کیلئے دھرنا دیا ، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ریلیف چاہیے اس کے لیے دھرنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرامن سیاسی مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو مری روڈ سے آگے بڑھنے کا آپشن موجود ہے۔حافظ […]
دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے ، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی حقوق کے لیے دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے جو پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لیاقت باغ روڈ پر بڑے اجتماع جس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی، سے دھواں دار خطاب […]